Malfooz at Home of Ch Umar Sahab Leicester UK 26.07.2026

ملفوظ مبارک

برمکان بھائی چوہدری عمر صاحب دامت برکاتہم العالیہ، لیسٹر انگلینڈ۔

یہ ملفوظ مبارک بڑے حضرت والا رحمتہ اللہ علیہ، حضرت الشاہ حکیم اختر صاحب رحمتہ اللہ علیہ کے خلفاء کرام حضرت مولانا آصف صاحب دامت برکاتہم العالیہ باٹلی اور حضرت مولانا ادریس فلاحی صاحب دامت برکاتہم العالیہ لیسٹر کی موجودگی میں فرمایا، جو حضرت جی دامت برکاتہم العالیہ جی کی زیارت کے لیے تشریف لائے۔

اور زیارت کے بعد حضرت جی سے فرمایا کہ حضرت آپ کی زیارت و ملاقات سے آج بڑے حضرت والا رحمتہ اللہ علیہ کی یاد تازہ ہو گئی الحمدللہ۔

تاریخ: 26 جولائی 2026

بروز اتوار، بعد نماز مغرب


Next Up Clear ×

Your queue is empty, Click the play button on an album, bayan, or playlist to add it to your queue

Fughan e Jaleel Fughan e Jaleel 00:00 / 00:00