Bayan Tazeyat at Forest Gate London UK 06.07.2026
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
تعزیتی بیان
پیارے مرشد جی پیر طریقت رہبر شریعت شیخ العرب والعجم عارف باللہ شیخ التفسیر والحدیث
حضرت مولانا الشاہ ڈاکٹر جلیل احمد اخون صاحب دامت برکاتہم جی نے مولانا عبد الرحمان باوا رحمتہ اللہ علیہ کی تعزیت کے موقع پر یہ بیان فرمایا
بتاریخ : 6.7.2026
بروز پیر بعد نماز مغرب
20 محرم الحرام 1448ھ
بمقام : فورسٹ گیٹ لندن