Malfooz Bazurgon Kay Hukam Ke Hikmatain at Rubat Khutan Madinah KSA 31.05.2026
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
شیخ کی پیاری باتیں
پیارے مرشد جی پیر طریقت رہبر شریعت شیخ العرب والعجم عارف باللہ شیخ التفسیر والحدیث
حضرت مولانا الشاہ ڈاکٹر جلیل احمد اخون صاحب دامت برکاتہم جی نے یہ ملفوظ مبارک فرمایا
بتاریخ : 31.5.2026
15 ذوالحجہ 1447ھ
بروز اتوار بعد نماز فجر
موضوع : بزرگوں کے حکم کی حکمتیں
بمقام : رباط ختن مدینہ شریف