Malfooz Molhadeen Kay Tasawaf Per Eatarazat Kay Jawabat at Azizia Building Makkah KSA 30.05.2026

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

 شیخ کی پیاری باتیں 

پیارے مرشد جی پیر طریقت رہبر شریعت شیخ العرب والعجم عارف باللہ شیخ التفسیر والحدیث 

حضرت مولانا الشاہ ڈاکٹر جلیل احمد اخون صاحب دامت برکاتہم جی نے یہ ملفوظات مبارک فرمائے

بتاریخ : 30.5.2026 

14 ذوالحجہ 1447ھ 

بروز ہفتہ

موضوع : ملحدین کی طرف سے تصوف پر اٹھائے گئے بہت سے غیر علمی و غیرسنجیدہ اعتراضات اور حضرت جی کی طرف سے انکے نہایت علمی و عملی جوابات

بمقام : عزیزیہ بلڈنگ میں ارشاد فرمائے جسمیں مختلف ممالک سے آئے حجاج کرام زیارت و استفادے کی غرض سے حاضر خدمت تھے

Next Up Clear ×

Your queue is empty, Click the play button on an album, bayan, or playlist to add it to your queue

Fughan e Jaleel Fughan e Jaleel : / :