Malfooz Apkay Charay Per Daemi Muskarahat Ka Raaz at Azizia Building Makkah KSA 30.05.2026
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
شیخ کی پیاری باتیں
پیارے مرشد جی پیر طریقت رہبر شریعت شیخ العرب والعجم عارف باللہ شیخ التفسیر والحدیث
حضرت مولانا الشاہ ڈاکٹر جلیل احمد اخون صاحب دامت برکاتہم جی نے یہ ملفوظات مبارک فرمائے
بتاریخ : 30.5.2026
14 ذوالحجہ 1447ھ
بروز ہفتہ
موضوع : آپکے چہرے پر دائمی مسکراہٹ کا راز کیا ہے
آئر لینڈ سے آئے ایک فزیو تھراپسٹ حاجی کا سوال
بمقام : عزیزیہ بلڈنگ میں ارشاد فرمائے جسمیں مختلف ممالک سے آئے حجاج کرام زیارت و استفادے کی غرض سے حاضر خدمت تھے