Bayan Jumah Hajj Kay Bad Zindagi Kasay Guzarain aur Madinah Kay Adab at Azizia Building Makkah KSA 29.05.2026
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
روحانی و اصلاحی بیان جمعتہ المبارک
پیارے مرشد جی پیر طریقت رہبر شریعت شیخ العرب والعجم عارف باللہ شیخ التفسیر والحدیث
حضرت مولانا الشاہ ڈاکٹر جلیل احمد اخون صاحب دامت برکاتہم جی نے یہ بیان فرمایا
بتاریخ : 29.5.2026
12 ذوالحجہ 1447ھ
موضوع : حج کے بعد زندگی کیسے گذاریں اور مدینہ شریف حاضری کے آداب
بمقام : بلڈنگ عزیزیہ مکہ مکرمہ