Malfooz Hazrat Molana Yousaf Banori RA Ke Namaz Main Quran Padhanay Ke Tarteeb at Azizia Building Makkah KSA 24.05.2026
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
شیخ کی پیاری باتیں
پیارے مرشد جی پیر طریقت رہبر شریعت شیخ العرب والعجم عارف باللہ شیخ التفسیر والحدیث
حضرت مولانا الشاہ ڈاکٹر جلیل احمد اخون صاحب دامت برکاتہم جی نے یہ ملفوظات مبارک فرمائے
بتاریخ : 24.5.2026
8 ذوالحجہ 1447ھ
بروز اتوار بعد نماز مغرب
موضوع : حضرت مولانا یوسف بنوری رحمۃ اللہ علیہ کی نماز میں قرآن مجید پڑھنے کی ترتیب
بمقام :بلڈنگ عزیزیہ مکہ مکرمہ