Malfooz Namaz Main Quran Shareef Padhanay Kay Asool at Azizia Building Makkah KSA 24.05.2026
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
شیخ کی پیاری باتیں
پیارے مرشد جی پیر طریقت رہبر شریعت شیخ العرب والعجم عارف باللہ شیخ التفسیر والحدیث
حضرت مولانا الشاہ ڈاکٹر جلیل احمد اخون صاحب دامت برکاتہم جی نے یہ ملفوظات مبارک فرمائے
بتاریخ : 24.5.2026
8 ذوالحجہ 1447ھ
بروز اتوار بعد نماز مغرب
موضوع : نماز میں قرآن مجید پڑھنے کے اصول
بمقام :بلڈنگ عزیزیہ مکہ مکرمہ