Bayan at Jamia Masjid Zarina Abdul Majid Karachi 18.05.2026

زرینہ مسجد کراچی میں حضرت جی دامت برکاتہم العالیہ نے بہت ہی دردِ دل سے بیان فرمایا ہے۔

اللہ تعالیٰ کی محبت و عظمت کے ایسے نایاب موتی بکھیرے ہیں کہ دل جھوم اٹھتا ہے۔


تمام احباب سے گزارش ہے کہ دل کے کانوں سے حضرت جی دامت برکاتہم العالیہ کا یہ بیان ضرور سماعت فرمائیں۔.

ان شاء اللہ ایمان تازہ ہوگا اور بہت فائدہ حاصل ہوگا

دعا ہے اللہ تعالیٰ پیارے حضرت جی خوب خوب صحت والی لمبی زندگی عطاء فرمائے ۔آمین ثم آمین

Next Up Clear ×

Your queue is empty, Click the play button on an album, bayan, or playlist to add it to your queue

Fughan e Jaleel Fughan e Jaleel :: / ::