Malfooz Apni Naimaton Ke Chopa Kar Hifazat Karo at Khanqah Akhtaria Jalilia Karachi 17.05.2026
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
شیخ کی پیاری باتیں
پیارے مرشد جی پیر طریقت رہبر شریعت شیخ العرب والعجم عارف باللہ شیخ التفسیر والحدیث
حضرت مولانا الشاہ ڈاکٹر جلیل احمد اخون صاحب دامت برکاتہم جی نے یہ ملفوظ مبارک فرمایا
بتاریخ : 17.5.2026
29 ذوالقعدہ 1447ھ
بعد نمازِ فجر
اپنی نعمتوں کی چھپا کر حفاظت کرو
بمقام : خانقاہ اختریہ جلیلیہ محمّد علی سوسائٹی کراچی.