Darse Shahi Bukhari Awal 18 at Madrasa Jamia Ul Uloom BN 09.05.2026
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
درس صحیح بخاری(اوّل)
سبق نمبر: ۱٨
کتاب الایمان
باب: باب حلاوة الإيمان
رقم الحدیث: ۱٦
پیارے مرشد جی پیر طریقت رہبر شریعت شیخ العرب والعجم عارف باللہ شیخ التفسیر والحدیث
حضرت مولانا الشاہ ڈاکٹر جلیل احمد اخون صاحب دامت برکاتہم جی نے فرمایا
بتاریخ: ۲۱ ذو القعدة ۱۴۴٧ھ
بمطابق: 2026-05-09
دن 11بجکر 30منٹ پر
بمقام : مدرسہ جامع العلوم عیدگاہ بہاولنگر