Darse Shahi Bukhari Awal 08 at Madrasa Jamia Ul Uloom BN 19.04.2026
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
درس صحیح بخاری(اوّل)
سبق نمبر: ۸
(باب: بَابُ كَيْفَ كَانَ بَدْءُ الْوَحْيِ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
حدیث نمبر: ۵ اور ٦
پیارے مرشد جی پیر طریقت رہبر شریعت شیخ العرب والعجم عارف باللہ شیخ التفسیر والحدیث
حضرت مولانا الشاہ ڈاکٹر جلیل احمد اخون صاحب دامت برکاتہم جی نے فرمایا
بتاریخ: ١ ذو القعدة ۱۴۴٧ھ
بمطابق: 2026-04-19
دن 11بجکر 30منٹ پر
بمقام : مدرسہ جامع العلوم عیدگاہ بہاولنگر