Bayan Jumah Falsafa Moot at Jamia Masjid Shahi Minchanabad 10.04.2026

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

 روحانی و اصلاحی بیان 

جمعتہ المبارک

سابق سینئر سول جج محمد جمیل شہزاد کے چھوٹے بھائی ۔۔ شیخ الحدیث حضرت مولانا ڈاکٹر جلیل احمد اخون صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے خالو ، تبلیغی جماعت منچن آباد کے ذمہ دار ماسٹر حاجی بشیر احمد انتقال کرگئے ہیں(انا للہ وانا الیہ راجعون) انکی نماز جنازہ سے قبل حضرت جی نے یہ بیان جمعتہ المبارک فرمایا

بتاریخ : 10.4.2026 

21 شوال 1447ھ 

موضوع : فلسفہ موت

بمقام : جامع مسجد شاھی منچن آباد

Next Up Clear ×

Your queue is empty, Click the play button on an album, bayan, or playlist to add it to your queue

Fughan e Jaleel Fughan e Jaleel : / :