Malfooz Her Waqt Allah Tala Se Afiat Mangain at Daftar Jamia 09.03.2026
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
شیخ کی پیاری باتیں
پیارے مرشد جی پیر طریقت رہبر شریعت شیخ العرب والعجم عارف باللہ شیخ التفسیر والحدیث
حضرت مولانا الشاہ ڈاکٹر جلیل احمد اخون صاحب دامت برکاتہم جی نے یہ ملفوظات مبارک فرمائے
بتاریخ : 9.3.2026
بروز پیر
19 رمضان المبارک بعد ظہر
ہر وقت اللہ تعالیٰ سے عافیت مانگیں
بمقام : دفتر جامع العلوم عیدگاہ بہاولنگر