Malfooz Zama Zam Bhi Kamal Ikhlas Ka Natejah Ha at Daftar Jamia 07.03.2026
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
شیخ کی پیاری باتیں
پیارے مرشد جی پیر طریقت رہبر شریعت شیخ العرب والعجم عارف باللہ شیخ التفسیر والحدیث
حضرت مولانا الشاہ ڈاکٹر جلیل احمد اخون صاحب دامت برکاتہم جی نے یہ ملفوظات مبارک فرمائے
بتاریخ : 7.3.2026
بروز ہفتہ
17 رمضان المبارک بعد نماز ظہر
زمزم شریف بھی کمال اخلاص کا نتیجہ ہے
بمقام : دفتر جامع العلوم عیدگاہ بہاولنگر