Malfooz Phalay App Mohabbat Krain at Khanqah 28.12.2025
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
شیخ کی پیاری باتیں
پیارے مرشد جی پیر طریقت رہبر شریعت شیخ العرب والعجم عارف باللہ شیخ التفسیر والحدیث
حضرت مولانا الشاہ ڈاکٹر جلیل احمد اخون صاحب دامت برکاتہم جی نے یہ ملفوظ مبارک فرمایا
بتاریخ: 28.12.2025
7 رجب 1447ھ
بروز اتوار بعد نماز عشاء
موضوع : پہلے آپ محبت کرینگے پھر لوگ آپسے محبت کرینگے
بمقام: خانقاہ اشرفیہ اختریہ عیدگاہ بہاولنگر