Malfooz Momin ka Lia Koey Jagah Ajnabi Nahi at Khanqah 22.12.2025
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
شیخ کی پیاری باتیں
پیارے مرشد جی پیر طریقت رہبر شریعت شیخ العرب والعجم عارف باللہ شیخ التفسیر والحدیث
حضرت مولانا الشاہ ڈاکٹر جلیل احمد اخون صاحب دامت برکاتہم جی نے یہ ملفوظات مبارک فرمائے
بتاریخ: 22.12.2025
1 رجب 1447ھ
بروز پیر قبل از نماز ظہر
موضوع : مومن کیلئے کوئی جگہ اجنبی نہیں ہے
بمقام: خانقاہ اشرفیہ اختریہ عیدگاہ بہاولنگر