Malfooz Nafse o Shetan se Dushmani at Khanqah 04.09.2025
شیخ کی پیاری باتیں
پیارے مرشد جی پیر طریقت رہبر شریعت شیخ العرب والعجم عارف باللہ شیخ التفسیر والحدیث
حضرت مولانا الشاہ ڈاکٹر جلیل احمد اخون صاحب دامت برکاتہم جی نے یہ ملفوظات مبارک فرمائے
بتاریخ : 4.9.2025
بروز جمعرات
10 ربیع الاول 1447ھ
بوقت : قبل از نماز ظہر
موضوع : نفس و شیطان کی دشمنی کے مدارج اور ان سے بچاؤ کے طریقے
جسمانی اور روحانی زندگیوں میں احتیاط اور ورع کی اہمیت
بمقام : خانقاہ اشرفیہ اختریہ عیدگاہ بہاولنگر