Malfooz Tareeq e Elahi at Jamia Masjid Umar Eidgah BN 31.07.2025
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
شیخ کی پیاری باتیں
پیارے مرشد جی پیر طریقت رہبر شریعت شیخ العرب والعجم عارف باللہ شیخ التفسیر والحدیث
حضرت مولانا الشاہ ڈاکٹر جلیل احمد اخون صاحب دامت برکاتہم جی نے یہ مجلس فرمائ
موضوع: رہراون طریق الٰہی
اثباتِ باری تعالیٰ پر زمانۂ طالبعلمی میں حضرت مفتی نیاز محمد رح کی ایک تقریر اور کچھ نصائح
بعد نماز مغرب
جامع مسجد عمر رض
جامع العلوم عیدگاہ بہاولنگر میں طلباء کی بزم ادب میں حضرت شیخ کی قیمتی نصائح