Malfooz Qaleel Per Bhi Allah Ka Shokar Ada Krain at Warwick Gardens London UK 04.07.2025

پیارے شیخ و مرشد، عارف باللہ، شیخ الحدیث حضرت اقدس، حضرت مولانا ڈاکٹر الشاہ جلیل احمد اخون صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا ایک نہایت قیمتی ملفوظ مبارک

حضرت جی کے حالیہ دورۂ انگلینڈ میں متعلقین و محبین کی یہ خواہش ہے کہ زیادہ سے زیادہ وقت حضرت کی صحبت نصیب ہو، مگر وقت کی قلت کے باعث متعلقین کی اداسی کی کیفیت کا کشف ہونے پر، حضرت اقدس نے انتہائی دلنشین اور حکمت بھرا ملفوظ ارشاد فرمایا کہ

قلیل پر بھی اللہ کا شکر ادا کریں، یہی قلیل انشاءاللہ کثیر ہے

اللہ پاک حضرت جی کا سایہ ہم پر تاقیامت سلامت فرمائیں آمین 

تاریخ: 4 جولائی سنہ ۲۰۲۵ء

بروز جمعتہ المبارک بعد نماز مغرب

مقام: واروک گارڈنز، لندن یوکے 

Warwick Gardens London UK

Next Up Clear ×

Your queue is empty, Click the play button on an album, bayan, or playlist to add it to your queue

Fughan e Jaleel Fughan e Jaleel : / :