Malfooz Kasrat se Duain Mangnay Kay Zindagi Per Asraat at Doran a Safar 15.06.2025
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
شیخ کی پیاری باتیں
بہت قیمتی ملفوظ مبارک دعا کے حوالے سے
پیارے مرشد جی پیر طریقت رہبر شریعت شیخ العرب والعجم عارف باللہ شیخ التفسیر والحدیث
حضرت مولانا الشاہ ڈاکٹر جلیل احمد اخون صاحب دامت برکاتہم جی نے یہ ملفوظ مبارک فرمایا
بتاریخ : 15.6.2025
بروز اتوار شام 4.50 پر
18 ذوالحجہ 1446ھ
موضوع : کثرت سے دعائیں مانگنے کے زندگی میں اثرات
بمقام : دوران سفر گاڑی میں