Malfooz Allah Tala Ke Dosti Hasal Krain at Quliry Ground Lahore 15.05.2025
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
شیخ کی پیاری باتیں
پیارے مرشد جی پیر طریقت رہبر شریعت شیخ العرب والعجم عارف باللہ شیخ التفسیر والحدیث
حضرت مولانا الشاہ ڈاکٹر جلیل احمد اخون صاحب دامت برکاتہم جی نے یہ ملفوظ مبارک فرمایا
بتاریخ : 15.5.2025
بروز جمعرات
17 ذوالقعدہ 1446ھ
موضوع : اللہ تعالیٰ کی دوستی حاصل کریں
بمقام : برمکان نواسہ شیخ، کیویلری گراؤنڈ لاہور