Karguzari Safar e Harmain aur Khasosi Dua at Jamia Masjid Umar BN 27.04.2025
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
کارگزاری سفر حرمین شریفین و خصوصی دعا
پیارے مرشد جی پیر طریقت رہبر شریعت شیخ العرب والعجم عارف باللہ شیخ التفسیر والحدیث
حضرت مولانا الشاہ ڈاکٹر جلیل احمد اخون صاحب دامت برکاتہم جی نے خصوصی دعا فرمائ
بتاریخ : 27.4.2025
بروز اتوار بعد نماز ظہر
28 شوال المکرم 1446ھ
سفر حرمین شریفین سے واپسی پر کارگزاری سفر اورخصوصی دعا فرمائ
بمقام : جامع مسجد عمر عیدگاہ بہاولنگر