Malfooz Allah Tala Jab Kisi ko Deni Khidmat Kalia Qabool Fermatay Hain to Qabliat bhi Ata kartay Hain at Robat khutni Madinah KSA 24.04.2025
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
شیخ کی پیاری باتیں
پیارے مرشد جی پیر طریقت رہبر شریعت شیخ العرب والعجم عارف باللہ شیخ التفسیر والحدیث
حضرت مولانا الشاہ ڈاکٹر جلیل احمد اخون صاحب دامت برکاتہم جی نے یہ ملفوظ مبارک فرمایا
بتاریخ : 24.4.2025
بروز جمعرات رات 11.50 پر
25 شوال المکرم 1446ھ
اللّه تعالیٰ جب کسی کو دینی خدمت کے لئے قبول فرماتے ہیں تو قابلیت بھی عطا کر دیتے ہیں
بمقام : رباط ختنی مدینہ منورہ سعودی عرب