Malfooz Khalwat Ka Shooq Zikr Kay Asraat ma se Aik arzi Asar Ha at Robat khutni Madinah KSA 23.04.2025
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
شیخ کی پیاری باتیں
پیارے مرشد جی پیر طریقت رہبر شریعت شیخ العرب والعجم عارف باللہ شیخ التفسیر والحدیث
حضرت مولانا الشاہ ڈاکٹر جلیل احمد اخون صاحب دامت برکاتہم جی نے یہ ملفوظ مبارک فرمایا
بتاریخ : 23.4.2025
بروز بدھ دوپہر 1:40
24 شوال المکرم 1446ھ
خلوت کا شوق ذکر کے اثرات میں سے ایک عارضی اثر ھے
بمقام : رباط ختنی مدینہ منورہ سعودی عرب