Malfoozat Mutafaraq at Khanqah 01.04.2025
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
شیخ کی پیاری باتیں
پیارے مرشد جی پیر طریقت رہبر شریعت شیخ العرب والعجم عارف باللہ شیخ التفسیر والحدیث
حضرت مولانا الشاہ ڈاکٹر جلیل احمد اخون صاحب دامت برکاتہم جی نے یہ ملفوظ مبارک فرمایا
بتاریخ : 1.4.2025
بوقت : بعد نماز عشاء
بروز منگل
نماز میں تکبیر کی اہمیت
سنّت پر عمل اہم ھے
شیطان اپنے حملے سکرات شروع ہونے سے پہلے پہلے تک کر سکتا ھے
تمام آسمانی کتابوں پر ایمان لانا اور ان کی تعلیمات پر عمل کرنے میں فرق ھے
موید من اللّه اہل اللّه کی سب سے بڑی کرامت ھے
ایمان والوں کی دعا مرحومین کو نفع پہنچاتی ھے
بمقام : خانقاہ اشرفیہ اختریہ عیدگاہ بہاولنگر۔