Majlis e Ramzan 9 at Khanqah 09.03.2025
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
مجلس رمضان المبارک 9
پیارے مرشد جی پیر طریقت رہبر شریعت شیخ العرب والعجم عارف باللہ شیخ التفسیر والحدیث
حضرت مولانا الشاہ ڈاکٹر جلیل احمد اخون صاحب دامت برکاتہم جی نے یہ مجلس فرمائ فرمایا
بتاریخ : 9.3.2025
8 رمضان المبارک 1446ھ
بروز : اتوار بوقت بعد نماز تراویح
ایک ساتھی کے حج کا عجیب قصہ
حضرت جی دامت برکاتہم العالیہ کی حرمین شریفین سے محبت
بہاولنگر والوں کی پیارے حضرت جی دامت برکاتہم العالیہ سے خاص محبت
دنیا رہنے کی جگہ نہیں ہے دنیا میں اللہ تعالیٰ کو راضی کرنے کی فکر کریں
بمقام : خانقاہ اشرفیہ اختریہ عیدگاہ بہاولنگر