Mslfooz IMP at Home of Umar Sahab Leicester UK 18.09.2024
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
شیخ کی پیاری باتیں
پیارے مرشد جی پیر طریقت رہبر شریعت شیخ العرب والعجم عارف باللہ شیخ التفسیر والحدیث
حضرت مولانا الشاہ ڈاکٹر جلیل احمد اخون صاحب دامت برکاتہم جی نے یہ ملفوظات مبارک فرمائے
حضرت والا دامت برکاتہم العالیہ جی کی زیارت کے لیے آئے ایک ساتھی نے سوال عرض کیا کہ کیا مستقبل میں غیر مسلم ممالک میں ایسے دینی حالات پیدا ہو سکتے ہیں جس کی وجہ سے ہم مسلمان اپنے آبائی مسلم ممالک میں واپس جانے کا سوچنا شروع کر دیں؟
اس پر حضرت جی نے ایک بہت ہی قیمتی ملفوظ مبارک بیان فرمایا
تاریخ: 18.9.2024
بروز بدھ، بعد نماز مغرب
برمکان: بھائی چوہدری عمر صاحب دامت برکاتہم العالیہ، لیسٹر انگلینڈ